> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی ایس پی بھوانہ کو دل کا دورہ طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ چناب نگر منتقل،ڈی پی او عیادت کرنے پہنچ گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/1087/
- Published: 2018-08-27T17:17:46.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:54.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے)ڈی ایس پی بھوانہ کو دل کا دورہ طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ چناب نگر منتقل،ڈی پی او عیادت کرنے پہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی بھوانہ طاہر بشیر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے پر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ چناب نگر ہسپتال منتقل کردئے گئے.ڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار نے ڈی ایس پی کی ہسپتال میں عیادت کی اور صحت یابی کیلئے دعا کی ۔اس موقع پر اے ایس پی چناب نگر میڈم بشریٰ جمیل ،ایس ایچ او تھانہ چناب نگرانسپکٹر بشیر سبحانی اور انچارج سیکیورٹی شبیر قمر بھی ہمراہ تھے.