> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# حکومت کے پاس صرف چار بجے تک کا وقت ، ملک جام کردیں گے ، تحریک لبیک کی تنبیہ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/1129/
- Published: 2018-08-30T10:34:10.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:53.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لاہور (ویب ڈیسک)حکومت نے لاہور سے اسلام آباد کی طرف تحریک لبیک کا مارچ روکنے کے لیے جہلم پل کو چاروں طرف سے بند کردیا ہے اور کنٹینر لگادیئے گئے ہیں لیکن اب ٹی ایل پی نے دھمکی دی ہے کہ مزید دو گھنٹوں میں راستے نہ کھلے تو پورا ملک جام کردیں گے۔

اپنے ایک بیان میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف شام 04:00 بجے تک کا وقت ہے، اگر راستے نہیں کھولتی تو پورا ملک جام کر دیا جاۓ گا، کارکنان 4 بجے تک انتظار کریں ۔