> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ایف آئی اے فیصل آباد کی چنیوٹ فیسکو آفس میں کاروائی،لائن سپریڈینڈنٹ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/1222/
- Published: 2018-08-31T06:12:45.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:52.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ربوہ ٹائمزآن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد کی چنیوٹ فیسکو آفس میں کاروائی،لائن سپریڈینڈنٹ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے فیصل آباد کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ساجد اکرام نے بتایاکہ:

> لائن سپریٹینڈنٹ شفقت علی شہری محمد اقبال سے بیس ہزار روپے رشوت لے رہا تھا. شفقت علی کو محمد اقبال سے بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑاگیا ہے.شفقت علی نے زرعی زمین پر کنیکشن لگوانے کیلئے رشوت لی تھی.ملزم اس سے قبل محمد اقبال سے ایک لاکھ روپے رشوت بھی وصول کر چکا ہے.