> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے: شیریں مزاری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/1268/
- Published: 2018-08-31T17:53:14.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:51.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, سیاست, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد ( ربوہ ٹائمز آن لائن ) وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے۔

تفصیلات کے مطابق:

> شیری مزاری سے عالمی سماجی کارکن نے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ اور کشمیر کے موجودہ حالات پر بھی گفتگو کی گئی ۔

اس موقع پر شیری مزاری کاکہناتھا کہ:

> کشمیری عوام اپنے حقوق کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائے۔