> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پی ٹی آئی چناب نگر کے سٹی صدر عبدل خان ماما خیل کا کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/1658/
- Published: 2018-09-12T15:32:59.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:41.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)پی ٹی آئی چناب نگر کے سٹی صدر عبدل خان ماما خیل کا کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار.  
تفصیلات کے مطابق:

پاکستان تحریک انصاف چناب نگر کے سٹی صدر عبدل خان ماما خیل نے بیگم کلثوم نوازکی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:

> اللہ تعالی بیگم کلثوم نواز کو جوار رحمت میں جگہ دے۔اور انکے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،کلثوم نواز ایک دلیر اور بہادر خاتون تھی۔