> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر دو روزہ ختم نبوت کانفرنس کل شروع ہوگی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/2514/
- Published: 2018-10-24T12:22:41.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) دو روزہ ختم نبوت کانفرنس کل شروع ہوگی.

تفصیلات کے مطابق:

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام دو روزہ 37 ویں بین الاقوامی سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر میں کل شروع کی جائے گی.

چناب نگر ختم نبوت میڈیا سیل کے انچارج مولانہ غلام مصطفیٰ اور عبدالحکیم نعمانی نے کہا کہ:

> ختم نبوت کانفرنس دو روز 25 اکتوبر سے لے کر 26 اکتوبر تک جاری رہے گی.

انہوں نے مزید کہا کہ:

> اس کانفرنس میں ملک بھر کے علماءکرام خطاب کرینگے.