> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ڈی پی او سمیت ڈی سی چنیوٹ کو تبدیل کردیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/2583/
- Published: 2018-10-28T17:43:28.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:15.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر خضر افضال کو تبدیل کردیا گیا ہے.جبکہ ان کی جگہ پر چنیوٹ میں پنجاب ریونیو اتھارٹی سے امان انور قدوائی کو ڈپٹی کمشنر چنیوٹ تعینات کردیا گیا ہے. دوسری طرف ڈی پی او عبادت نثار کو بھی تبدیل کرکے ڈی پی او خوشاب تعینات کردیا گیا ہے جبکہ چنیوٹ میں ان کی جگہ پر اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی لاہور انور کھیتران کو ڈی پی او چنیوٹ تعینات کردیا گیا ہے.