> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کینیڈین سکھ کمیونٹی نے پاکستان ڈیم فنڈ میں50 ہزار ڈالر جمع کرادیے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/2672/
- Published: 2018-11-01T14:56:02.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:09.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

ہملٹن (ربوہ ٹائمز) کینیڈا میں بسنے والے سکھ کمیونٹی کی طرف سے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے50 ہزار ڈالرفنڈزجمع کروائے ہیں۔

کینیڈا کے شہرہملٹن میں سکھ کمیونٹی نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیرکے لیے 50ہزار ڈالر دیے ہیں، 50 ہزار ڈالرکا چیک کینیڈامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا گیا جب کہ یہ رقم پاکستانی سفارتخانے کودی جائیگی تاکہ ڈیم فنڈمیں جمع ہوسکے۔