> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران کا تھانہ چناب نگر کا وزٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/2798/
- Published: 2018-11-09T06:36:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:05.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران کا تھانہ چناب نگر کا وزٹ دوران وزٹ تھانے کی عمارت, حوالات, مالخانہ, فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کی چیکنگ کی.اس کے علاوہ پولیس افسران کو اپنے فرائض منصبی نیک نیتی اور محنت سے سرانجام دینے کی ہدایت کی گئی.

دوران وزٹ ڈی پی او نے تھانے کے عملہ کوہدایات دیں کہ:

> عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے عوام کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے. اپنے فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمان کیخلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/45539875_743948889284942_5851833631596609536_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/45730359_743948805951617_910544027508539392_n-1.jpg)