> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ایف آئی اے کی چناب نگر میں غیر قانونی منی ایکسچینج کے خلاف کاروائی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/2895/
- Published: 2018-11-16T11:54:41.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:03.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر( سپیشل رپورٹ ) ایف آئی اے کی چناب نگر میں غیر قانونی منی ایکسچینج کے خلاف کاروائی.

تفصیلات کے مطابق:

ایف آئی اے نے غیر قانونی کاروبار میں ملوث سعید نامی شخص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ:

> ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے ملزم سعید غیر قانونی طریقے سےکرنسی ایکسچینج کا کام کرنے کیساتھ ساتھ انسانی سمگلنگ کے دھندے میں بھی ملوث ہے.

https://www.facebook.com/ghadeerahmedbhatti/videos/258405814849353/