> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بس ڈیزل سے چلتی تھی ، فیاض الحسن چوہان
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3019/
- Published: 2018-11-26T16:03:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:59.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: فن و ثقافت, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لاہور(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے مولانا فضل الرحمان کا بس اور سیاسی بس ڈیزل سے چلتی تھی۔

فیاض الحسن چوہان نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:

> آج کل مولانا کی سیاسی بس کا رِنگ، پسٹن اور انجن ناکارہ ہو گیا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ:

> ڈیزل بھی پہنچ سے باہر ہے، آپ کا بس اور آپ کی سیاسی بس دونوں بے بس ہو گئے ہیں.

واضح رہے کہ سکھر میں متحدہ مجلس عمل کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ موجودہ حکمراں کسی بھی طور پر قوم کے نمائندے نہیں، میرا بس چلے تو ایک دن بھی اس حکومت کو چلنے نہ دوں۔