> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ہم پاکستان میں غیر مسلموں کیخلاف نہیں ہیں صرف احمدیوں کیخلاف ہیں، ہم خود اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں،  سراج الحق
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3033/
- Published: 2018-11-27T17:58:51.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:59.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: فن و ثقافت, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز) ہم پاکستان میں غیر مسلموں کیخلاف نہیں ہیں صرف احمدیوں کیخلاف ہیں، ہم خود اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں، سراج الحق

تفصیلات کے مطابق:

جماعت اسلامی کے امیر مولانہ سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ:

> میں کلیئر کرنا چاہتا ہوں کہ ہم پاکستان میں غیر مسلموں کیخلاف نہیں ہیں.ہم خود اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں.لیکن قادیانیوں کا مسئلہ سو فیصد مختلف ہے.وہ اسلام کے بھی غدار اور پاکستان کے آئین کے بھی غدار اور پاکستان کے بھی غدار ہیں.جب تک اپنے وہ اس آئینی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے کہ وہ غیر مسلم ہیں ہم بھی انکی کسی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے