> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ہم شکل نوجوان سامنے آگیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3104/
- Published: 2018-12-04T14:16:02.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:58.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ربوہ ٹائمز ) چنیوٹ میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ھم شکل نوجوان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق:

ذرائع نے بتایا ہے کہ:

> نوجوان ڈاکٹرنواب ارشاد احمد تھیہم کا تعلق چنیوٹ کے نواحی علاقے چاہ جھلاں والا تھہیماں سے ھے اور وہ شعبہ وکالت سے تعلق رکھتے ھیں جب کتب کثیرہ کے مصنف بھی ھیں۔اس کے علاوہ وہ معروف کتاب ۔۔تاریخ چنیوٹ۔۔کے بھی مصنف ھیں۔نواب ارشاد احمد تھہیم پیشہ کے لحاظ سے وکیل اور سیاسی سماجی شخصیت بھی ھیں.

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/47575292_1139536049536095_4468182227536052224_n-1.jpg)