> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# برطانوی وزیراعظم کے خصوصی سفیر لارڈ طارق احمد کی پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سے ملاقات
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3128/
- Published: 2018-12-07T04:56:29.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لندن( ربوہ ٹائمز ) برطانوی وزیراعظم کے خصوصی سفیر لارڈ طارق احمد کی پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سے ملاقات.

تفصیلات کے مطابق:

برطانوی خصوصی سفیر لارڈ طارق احمد نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس میں لکھا کہ:

> میڈیا کی آزادیی، سیکورٹی اور اقتصادی تعاون کی اہم ترجیحات سمیت فواد چوہدری کیساتھ وسیع پیمانے پر اور تخلیقی بحث ہوئی.

معتبر ذرائع نے بتایا کہ:

> لارڈ طارق احمد نے پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ملاقات کے دوران پاکستان میں مذہبی آزادی اور میڈیا کی آزادی پر تبادلہ خیال کیا گیا.

https://twitter.com/tariqahmadbt/status/1070665538098118657