> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر ربوہ میں موسم سرما کی پہلی بارش شروع
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3141/
- Published: 2018-12-09T17:02:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ ) موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ،

تفصیلات کے مطابق:

چناب نگر میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے بارش ہو تے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک وقفہ وقفہ کیساتھ جاری رہنے کا امکان ہے ۔