> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نےشہریوں میں زہر گھولنے والے کیخلاف فیصلہ سنا دیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3231/
- Published: 2018-12-18T13:24:32.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:56.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ربوہ ٹائمز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نےشہریوں میں زہر گھولنے والے کیخلاف فیصلہ سنا دیا.

تفصیلات کے مطابق:

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نےشہریوں میں زہر گھولنے والے کیخلاف جرم ثابت ہونے پر چار سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی.

یاد رہے کہ

سب انسپکٹر اعجاز حسین نے منشیات فروش شاہد کو گرفتار کیا اور شاہد کے قبضہ 1150 گرام چرس برآمد ہوئی.

منشیات فروش شاہد کیخلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ نمبر 263/18 بجرم 9C درج ہے.

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/48374189_1498051840327400_2665325110394617856_n-1.jpg)