> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# قادیان پہنچ کرسردی سے بیمار ہوجانے والی لاہور کی رہائشی خاتون وفات پاگئی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3356/
- Published: 2018-12-28T06:56:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:53.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لاہور (ربوہ ٹائمز) جلسہ سالانہ قادیان میں شرکت کرنے والے ایک خاتون جمعہ کے روز مختصر بیماری کے بعد وفات پاگئی.

تفصیلات کے مطابق:

57 سالہ زینت پروین نامی خاتون لاہور کی رہائشی تھی. زینت پروین دسمبر 23 کو اپنی بیٹی کے ساتھ قادیان انڈیا کے دورہ پر گئیں تھی.جہاں پر وہ 26 دسمبر کو بیمار ہونے کے بعد ایک نجی ہسپتال میں داخل کی گئیں. جہاں جمع کی صبح 5 بجے محترمہ کی وفات ہوگئی.خاتون کی لاش دوپہر کو خاندان کے حوالے کر دی گئی ہے.لاش کو واہگہ سرحد کے ذریعہ پاکستان میں لے جایا گیا.