> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ قادیان میں ماسکو رشیہ سے آئے مہمان مسٹر بلاری اسماعیل کا تعارف
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3380/
- Published: 2018-12-30T09:48:50.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:53.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

قادیان (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ قادیان میں ماسکو رشیہ سے آئے مہمان مسٹر بلاری اسماعیل کا تعارف یہ ہے کہ وہ پہلے عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے تھے .

اور اب وہ عیسائیت چھوڑ کر جماعت احمدیہ میں داخل ہوچکے ہیں.اور اس وقت وہ جلسہ سالانہ قادیان انڈیا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے جلسہ کے شرکاء سے اپنے جذبات کا ظہار بھی کیا.

مسٹر بلاری اسماعیل کو جلسہ سالانہ قادیان میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا ہے.