> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ایس ایچ او تھانہ سٹی چنیوٹ انسپکٹر محمد طاہر منج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سات جواریوں کو گرفتار کرلیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3562/
- Published: 2019-01-16T05:04:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:50.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سٹی چنیوٹ انسپکٹر محمد طاہر منج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سات جواریوں کو گرفتار کرلیا،ملزمان تاش کے پتوں کے ذریعے جواءکھیل رہے تھے۔  
ملزمان سے جواءپر لگی ہوئی اسی ہزار روپے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی .

ملزمان ،اختر،ظفر،مظاہر،کامران،جاوید ، عبدالجبار اور ناصر شامل ہیں تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتفتیش شروع کردی ۔