> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# اگر آپ قادیانی،احمدی، یااہل تشیع ہیں تو آپ سرکاری ہسپتال میں فری علاج نہیں کرواسکتے، شہری عمران خان سے مخاطب ہوگیا وڈیو وائرل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3744/
- Published: 2019-02-10T14:48:40.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:45.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز) اگر آپ قادیانی،احمدی، یااہل تشیع فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ پاکستان میں سرکاری ہسپتال میں علاج نہیں کرواسکتے کیونکہ وہاں سے فری علاج کوانے کیلئے گورنمنٹ کی طرف سے ایک فارم مہیا کیا جاتا ہے جس میں حلفیہ اقرار نامہ درج ہے اور اس کو ماننا پڑتا ہے اس کے بغیر وہاں سے علاج کروانا ممکن نہیں ہے.

شہری نے عمران خان سے مخاطب ہوکر اس مسئلہ پر توجہ دلوائی ہے کہ حکومت کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے.  
مزید سنئے اس وڈیو میں.

https://www.facebook.com/mohsin.ahmad.98434/videos/1032334086963883/