> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# وطن کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،پہلے بھی صف اول میں تھے آئندہ بھی جب بھی ضرورت ہو گی قوم ہمیں صف اوّل میں پائے گی:ترجمان سلیم الدین
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/3908/
- Published: 2019-02-27T16:21:01.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:42.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) وطن کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،پہلے بھی صف اول میں تھے آئندہ بھی جب بھی ضرورت ہو گی قوم ہمیں صف اوّل میں پائے گی:ترجمان سلیم الدین

تفصیلات کے مطابق:

جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ:

> حب الوطن من الایمان. یعنی وطن کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے.

انہوں نے مزید لکھا کہ:

> پاکستان کے احمدی پاکستان کے قیام ، دفاع اور استحکام کے لئے پہلے بھی صف اوّل میں تھے ،آج بھی ہیں اور آئندہ بھی جب بھی ضرورت ہو گی قوم ہمیں صف اوّل میں پائے گی.

https://twitter.com/SaleemudDinAA/status/1100674675066195968  
یاد رہے کہ

آج صبح پاکستان کے شیر دل فوجی جوانوں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے دو لڑاکا طیاروں کو مارگرایا.اور پائلٹس کو زندہ گرفتار بھی کیا گیا.