> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کینیڈا:جماعت احمدیہ کی طرف سے ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ ڈالر کا چیک سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے سپرد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4044/
- Published: 2019-03-19T12:38:23.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:38.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

کینیڈا (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کی طرف سے ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ ڈالر کا چیک سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے سپرد کر دیاگیا.

تفصیلات کے مطابق:

کینیڈا ٹورونٹو میں کینیڈا کے امیر جماعت احمدیہ لال خان نے ڈیم کی تعمیر کے لئے ایک لاکھ ڈالر کا چیک سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو دے دیا.  
اس دوران میاں ثاقب نثار کیساتھ فردوس عاشق اعوان صاحبہ بھی موجود تھیں.

یادر ہے کہ:  
ابھی تک مختلف ممالک میں موجود جماعت احمدیہ کی طرف سے ڈیم فنڈ میں لاکھوں ڈالرز عطیہ کیئے جاچکے ہیں.مزید بھی جاری ہیں.

https://www.facebook.com/100008974657414/videos/1992042221104914/