> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں احمدیوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے احمدیوں کیخلاف اپنا پہلا اردو تحریری فیصلہ سنا دیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4203/
- Published: 2019-05-04T02:25:12.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:36.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لاہور(ربوہ ٹائمز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں احمدیوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے احمدیوں کیخلاف اپنا پہلا اردو تحریری فیصلہ سنا دیا.

تفصیلات کے مطابق:

لاہور ہائی کورٹ میں پہلا اردوتحریر میں فیصل سنایا گیا.لاہور ہائی کورٹ کا پہلا اردوتحریری فیصلہ ہی احمدی کمیونٹی کیخلاف سنایا گیا.  
فیصلے میں کہا گیا کہ:

> احمدی خود کو مسلمان ظاہر نہیں کرسکتے.احمدی مسلمان ہونے کا یقین دلانے کیلئے کسی قسم کے الفاظ بھی استعمال نہیں کرسکتے.فیصلے کا متن

https://twitter.com/i/status/1124477006228410368