> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# داتا دربار حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں:ترجمان جماعت احمدیہ پاکستان
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4219/
- Published: 2019-05-09T04:11:54.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:36.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے)ترجمان جماعت احمدیہ پاکستان ناظر عمورعامہ سلیم الدین نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر داتا دربار حملہ کی مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ:

> ہم داتا دربار پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔رمضان کے پاکیزہ مہینے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع قابل مذمت ہے۔خاص طور پر ایلیٹ فورس کو ٹارگٹ کرنا جو کہ ہماری جانوں کے تحفظ کے لئے تعینات کی گئی تھیں۔ہم دل سے ان کیساتھ اظہار افسوس کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔اللہ تعالیٰ ان پر رحم کا سلوک فرمائے۔آمین

https://twitter.com/SaleemudDinAA/status/1126019181110026241