> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل پر احمدی قادیانی ہونے کا الزام،شہباز گل نے بھر پور رد عمل دے دیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4233/
- Published: 2019-05-12T13:21:22.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:36.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل پر احمدی قادیانی ہونے کا الزام لگادیاگیا.  
تفصیلات کے مطابق:  
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے اوپر لگنے والے اس الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ:

> مجھے پہلے مسیح بنایا اوراب قادیانی.تم لوگوں کو شرم نہیں آتی جھوٹ پھیلاتے ہوئے.ہمت ہے تو کارکردگی کی بنیاد پر مقابلہ کرو جھوٹ پھیلا کر نہیں.

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1127169762965041152