> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# وزیر اعظم عمران خان کا اچانک سرگودھا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ،چنیوٹ آمد بھی متوقع
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4292/
- Published: 2019-05-25T10:39:53.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:35.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے) وزیر اعظم پاکستان عمران خان اچانک سرگودھا پہنچ گئے، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت پر برہمی کا اظہار کیا.  
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ:  
وزیر اعظم عمران خان سرگودھا کے بعد چنیوٹ کا بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔