> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# تمام دنیا کے احمدیوں کو عید مبارک : مرزا مسروراحمد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4357/
- Published: 2019-06-06T04:32:39.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزامسرور احمد نے بیت الفتوح لندن میں عید الفطرکے خطبہ میں تمام دنیا کے احمدیوں کو عید کی مبارکباد دی.  
انہوں نے کہا کہ:

> دعا میں اسیران راہ مولی کو یاد رکھیں ۔ بڑی سخت مشکلات میں جیل میں بند ہیں ۔شہداء کے بچوں کو سلسلہ کے خادموں کو مبلغین کو دعا میں یاد رکھیں کہ اللہ ان میں ہمت اور وفا پیدا کرے اور پہلے سے بڑھ کر جوش بھی پیدا کریں کہ توحید کا پیغام ہر شخص کو پہنچانے والے ہوں ۔تمام احمدیوں کیلئے عمومی طور پر دعا کریں اللہ سب کو حفاظت میں رکھیں ۔ (آمین)