> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسٹیڈیم پہنچ گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4389/
- Published: 2019-06-23T10:15:48.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:34.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لندن(ربوہ ٹائمز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔

لندن کے کرکٹ گراؤنڈ لورڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے جسے دیکھنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گراؤنڈ پہنچ گئے ہیں۔

آرمی چیف سمیت ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔