> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ٹریفک پولیس کے آفیسر چوہدری محمد اشرف گجر انسپکٹر ٹریفک پولیس چنیوٹ وفات پا گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4471/
- Published: 2019-06-29T05:06:15.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ربوہ ٹائمز) افسوسناک اطلاع چنیوٹ ٹریفک پولیس کے انتہائی قابل آفیسر چوہدری محمد اشرف گجر انسپکٹر ٹریفک پولیس چنیوٹ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الہ راجعون ۔ نماز جنازہ آج دن 11 بجے راجاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی. مرحوم ایک اچھے انسان تھے الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔