> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# تنخواہ نہ ملنے پر ریلوے ملازمین نے چنیوٹ بائی پاس کومکمل بند کردیا،عوام کوشدید پریشانی کا سامنا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4484/
- Published: 2019-06-29T09:44:22.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:33.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ( ربوہ ٹائمز)۔تنخواہ بند ہونے پر ریلوے ملازمین نے چنیوٹ کی عوام کے راستے بند کردیئے.

۔تبدیلی سرکار کے ستائے ہوئے ریلوے ملازمین میدان میں آگئے ۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ریلوے پھاٹک بند کردیا گیا ۔سرگودھا روڈ بائی پاس ریلوے پھاٹک بند ہونے سے ٹرانسپورٹ کا نظام معطل ۔تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں گھروں میں فاقے ہیں۔متاثرہ ریلوے ملازمین  
احتجاجی تحریک سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور کے حکم پر کی گئی ۔جب تک تنخواہیں ادا نہیں ہونگی ریلوے پھاٹک بند رکھا جائے گا۔متاثرہ ملازمین۔