> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں تشریف لارہے ہیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4548/
- Published: 2019-07-06T18:52:03.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:32.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

ٹورنٹو (ربوہ ٹائمز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں تشریف لائیں گے.  
تفصیلات کے مطابق:  
انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مورخہ 8 جولائی 2019 کو جماعت احمدیہ کے 43 ویں جلسہ سالانہ کینیڈا میں تشریف لارہے ہیں اور وہ اپنے خیالات کا اظہار بھی کریں گے.