> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جماعت ہائے احمدیہ امریکہ کا تین روزہ 71واں جلسہ سالانہ آج شروع ہوگا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4642/
- Published: 2019-07-12T06:22:35.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

نیویارک(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ امریکہ کا تین روزہ 71واں جلسہ سالانہ آج شروع ہوگا.  
جماعت احمدیہ امریکہ کا 71 وان جلسہ سالانہ 2019 آج بروز جمعتہ المبارک شروع ہوگا.  
پرچم کشائی کا عمل ڈاکٹرمرزا مغفوراحمد امیر جماعت احمدیہ امریکہ شام 4:10 منٹ پربجالائیں گے.  
یہ جلسہ 12،13 اور 14 جولائی تین روز تک جاری رہےگا.دور دراز کے بیشتر ممالک سے لوگوں کی آمد جاری ہے.