> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ جرمنی میں اس سال 67 قومیتوں کے کل 11079 غیراحمدی مہمان شامل ہوئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4665/
- Published: 2019-07-12T17:17:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:31.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

جرمنی (ربوہ ٹائمز) جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ جرمنی میں اس سال کل 11079 غیر احمدی مہمان شامل ہوئے.  
تفصیلات کے مطابق:  
جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسروراحمد نے اپنے خطبہ جمعہ میں بتایا کہ:  
جماعت احمدیہ جرمنی کے تین روزہ جلسہ سالانہ 2019 میں اس سال کل 11079 غیر احمدی مہمان شامل ہوئے ۔ جس میں جرمن سے 502 اور دیگر مہمان 341 تھے اور 157 افراد عرب ممالک سے 104 افراد ایشائین اور 75 افریقن ممالک کے غیر احمدی افراد شامل ہوئے.  
اس کے علاوہ کل 67 قومیتوں کی مہمانوں کی نمائندگی تھی.