> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چوکی انچارج چناب نگر مہر اورنگزیب ہرل کی کاروائی،بکرے چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/4959/
- Published: 2019-07-25T17:12:02.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: فن و ثقافت, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) چوکی انچارج چناب نگر مہر اورنگزیب ہرل کی کاروائی،بکرے چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔  
تفصیلات کے مطابق:  
چوکی انچارج اورنگزیب ہرل نے شہرمیں بکریاں چوری کی متعدد وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔  
ملزم کے قبضہ سے پانچ عدد بکریاں برآمد کر لی گئیں مزید برآمدگی کے لئے ملزم سے تفتیش جاری ہے۔  
ملزم کافی عرصہ سے چناب نگر میں بکرے اور بکریاں چوری کرنے کی وارداتیں کررہا تھا۔