> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2019 تین روز جاری رہے گا،انتظامات کا سلسلہ جاری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5027/
- Published: 2019-07-27T06:18:38.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کا تین روزہ جلسہ سالانہ برطانیہ 2 تا 4 اگست تک جاری رہے گا.  
جلسہ کے انتظامات کا سلسلہ جاری ہے جلسہ گاہ میں ولنٹیئرز دن رات خدمت کی توفیق پارہے ہیں.اور جلسہ کا انتظام مکمل کیا جا رہا ہے.  
اس جلسہ میں دور دراز کے ممالک کے لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے احمدی برادری کے علاوہ متعدد مذاہب کے بیشتر افراد بھی اس جلسہ میں شرکت کرتے ہیں.  
اس جلسہ میں گورنمنٹ کے اہم عہدیداران بھی خصوصی شرکت کرتے ہیں.اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کرتے ہیں.