> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ: محکمہ ریونیو میں مبینہ کرپشن پر بڑا ایکشن ، سٹیزن پورٹل پر شکایت پر رجسٹری برانچ عملہ تبدیل
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5055/
- Published: 2019-07-28T14:32:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:27.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) محکمہ ریونیو میں مبینہ کرپشن پر بڑا ایکشن رجسٹری برانچ میں شہریوں سے پیسے بٹورنے کی سٹیزن پورٹل پر شکایت پر رجسٹری برانچ عملہ تبدیل رجسٹریوں پر غیر قانونی پیسے لینے کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر نے ایکشن لیا تحصیلدار سے سب رجسٹرار کا چارج واپسں، رجسٹری محرر بھی تبدیل ڈپٹی کمشنر نے کسی بھی قسم کی غیر قانونی وصولی کو سختی سے روک دیا رجسٹری کے لئے صرف اشٹام اور متعلقہ فیسیں جمع کروانی ہونگی اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات سب رجسٹرار اور حافظ زاہد رجسٹری محرر تعینات سٹیزن پورٹل پر ہر رجسٹری پر مختلف مدوں میں غیر قانونی وصولیوں کی درخواست کی گئی تھی

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/67411689_911685939177902_2847749014454009856_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/67827649_911685992511230_272067533748568064_n-1.jpg)