> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# امیرجماعت احمدیہ جرمنی 750کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پہ طے کرکے جلسہ برطانیہ میں شمولیت اختیار کرنے جارہے ہیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5245/
- Published: 2019-08-02T05:15:57.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:22.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

واشنگٹن (ربوہ ٹائمز) امیر صاحب جماعت احمدیہ جرمنی 750کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پہ طے کرکے انٹرنیشنل جلسہ برطانیہ میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں.  
امیرجماعت جرمنی اس موقع پر جلسہ سے محبت اور اس محنت کے اچھے مقاصد بھی بیان کررہے ہیں.