> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جماعت احمدیہ کا ایک اور ملک میں نفاذ، دنیا کے 213 ممالک میں پھیل گئی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5265/
- Published: 2019-08-04T17:53:45.000Z
- Updated: 2019-08-04T17:53:45.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد صاحب نے جلسہ سالانہ برطانیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ:

> اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس وقت 213 ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکا ہے ۔گزشتہ 35 سالوں میں 122 نئے ممالک میں جماعت کا نفوذ ہوا ہے ۔ اس سال نیا ملک آرمنییا میں جماعت کا پودا لگا ہے ۔چھوٹا سا ملک ہے ۔ 29 ہزار مربع کلو میٹر کا 36 لاکھ کی آبادی ہے ۔ رومن کیھتولک کے لوگ ہیں یہاں ۔بڑے مذہبی لوگ ہیں ۔آرمنییا عیسائی دنیا مین ایک خاص مقام رکھتا ہے