> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# اس سال جماعت احمدیہ کی دنیا بھر میں 849 نئی جماعتیں اور 1499 نئے مقامات قائم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5324/
- Published: 2019-08-07T14:10:08.000Z
- Updated: 2019-08-07T14:10:08.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کا 53 واں جلسہ سالانہ برطانیہ اختتام پزیر ہوگیا.  
جلسہ برطانیہ سے خطاب کرتے آپ نے فرمایا کہ:

> اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس سال دنیا بھر میں نئی جماعتیں 849 قائم ہوئی ۔ نئی جماعتوں کے علاوہ 1499 نئے مقامات پر پہلی بار احمدیت کا پودا لگا ۔ نئے مقامات پر جماعت کے نفوذ اور قیام میں غانا پہلے نمبر پر 171 نئی جماعتیں ۔ نائیجر پھر 102 کے ساتھ تیسرا ایوری کوسٹ 83 جماعتیں ۔بینن سیرالیون 78 اور 78 ۔۔۔۔۔اس طرح بہت سارے ممالک میں جماعتیں قائم ہوئی ہیں.