> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# تحریک لبیک پاکستان کی کامیابی، دیگر مذہبی جماعتیں ناکام
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/54/
- Published: 2018-07-30T01:20:22.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:51:03.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: فن و ثقافت, پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

راچی میں ناظم آباد ویمن کالج پولنگ سٹیشن کے باہر موجود 35 سالہ شخص سے ہم نے معلوم کیا کہ کس کو ووٹ دیا تو اس کا جواب تھا تحریک لبیک پاکستان۔

ہمارا دوسرا سوال یہ تھا کہ اس سے پہلے کس کو ووٹ دیتے تھے؟ تو اس نے بتایا ایم کیو ایم کو اور اس کی وجہ متبادل کا نہ ہونا بتایا۔ حالیہ انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان شہر کی روایتی مذہبی جماعتوں جماعت اسلامی اور جے یو آئی سے بھی آگے نکل گئی ہے۔