> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،صورہ مظاہروں کا نیا مرکز بن کر سامنے، لائیو مناظر ویڈیو رپورٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5434/
- Published: 2019-08-27T13:27:53.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:21.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

سرینگر (ربوہ ٹائمز) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اگست کے آغاز سے سکیورٹی لاک ڈاؤن اور بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ مظاہروں کا نیا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔