> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کا چناب نگر کا دورہ، کسی بھی جگہ ڈینگی کے لاروا کا نام و نشان نہیں ملا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5859/
- Published: 2019-10-06T13:50:32.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:08.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ( غدیر احمد بھٹی سے )اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لالیاں ڈاکٹر شفقت رحمان  
سی ڈی سی انسپکٹر ملک عثمان اور تحصیل سینٹری انسپکٹر لالیاں محمود احمد حسن بٹ سینیٹری انسپکٹر اور مدثر جمال سینٹری انسپکٹر کا چناب نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ. تمام ٹیموں کا کام تسلی بخش پایا گیا کسی بھی جگہ ڈینگی کے لاروا کا نام و نشان نہیں مل سکا ۔  
ڈاکٹر شفقت رحمان نے کہا کہ:  
ڈینگی کے خاتمے کیلئے عوام اپنا کردار ادا کریں.کسی بھی جگہ پر پانی کھڑا نہ رہنے دیں تاکہ ڈینگی کے لاروے کو افزائش کا موقع ہی نہ مل سکے صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ۔  
انہوں نے مزید کہا کہ:  
عوام کی خدمت کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے.

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/69642363_1354814354674929_8094921039697412096_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/71779610_1354814318008266_7130492064730447872_n-1.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/71831341_1354814528008245_737622923275141120_n-1.jpg)