> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جماعت احمدیہ مالٹا کے تیسرے جلسہ سالانہ کا انعقاد، سابق صدرمملکت مالٹا کی شرکت
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/5911/
- Published: 2019-10-21T07:55:09.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:04.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: دنیا, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

مالٹا(ربوہ ٹائمز) ماعت احمدیہ مالٹا نے مورخہ 13 اکتوبر2019ء بروز اتوار تیسرے جلسہ سالانہ کا کامیاب انعقاد کیا.  
جلسہ سالانہ کا انعقاد ایک چرچ کی عمارت Centru Familja Mqaddsa کے ایک ہال میں کیا گیا.  
اس جلسہ میں ایک سو سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 60 عیسائی مہمان شامل تھے۔ اسی طرح جرمنی اور اٹلی سے تعلق رکھنے والے احمدی احباب نے جلسہ سالانہ مالٹا میں شرکت کی.