> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سرگودھا روڈ تھانہ چناب نگر تین دن سے پہاڑیوں میں  پھسے بکری کہ بچہ کو ریسکیو کرلیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6033/
- Published: 2020-02-15T15:55:09.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:49:03.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) سرگودھا روڈ تھانہ چناب نگر تین دن سے پہاڑیوں میں پھسے بکری کہ بچہ کو ریسکیو کرلیا، ریسکیو  
ریسکیو عملہ نے تقریبا 170 سے 200 فٹ پہاڑی کی اونچائ پر بکری کہ بچے کو ریسکیو کیا.  
مسلسل 2گھنٹے جاری آپریشن کہ بعد ریسکیو 1122 کہ عملہ نے بکری کہ بچے کو بحفاظت ریسکیو کیا.  
بکری کہ بچے کو ریسکیو عملہ نے مالک کے حوالے کردیا.  
مالک فراض احمد ولد ریاض احمد عمر 18 سال (چناب نگر )