> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر: چونگی نمبر تین پر گنے سے لوڈ ٹرالی اور سوپ کیمیکل ٹینکرتصادم کے باعث الٹ گئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6064/
- Published: 2020-02-25T05:12:55.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:58.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) چونگی نمبر تین گنے سے لوڈ ٹرالی اور سوپ کیمیکل ٹینکر تصادم کے باعث الٹ گئے۔  
کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہی ہوا۔  
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔  
احتیاطی تدابیر کے طور پر متعلقہ ایریا کو بند کردیا گیا