> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر محلہ نصیرآباد برجی موڑ پر دو گرپوں میں لڑائی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6076/
- Published: 2020-02-28T04:28:16.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:58.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) چناب نگر محلہ نصیرآباد برجی موڑ پر دو گرپوں میں لڑائی،  
ذرائع سے معلوم ہوا کہ:  
مخالف لوہار گروپ کے چھ افراد نے شاہد اور عابد کو ڈنڈوں اور چھریوں سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ۔جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں اور پھر حالت سیریس ہونے پر سرگودھا ریفر کیا گیا۔لیکن وہاں سے بھی اسے آلائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ عابد معمعولی زخمی ہے۔۔لڑائی کی وجہ سامنے نہی آ سکی۔ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔۔جبکہ پولیس اپنی کاروائی کررہی ہے