> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چناب نگر کے علاقہ چھنی قریشیاں میں راشن تقسیم کی تقریب کا انعقاد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6081/
- Published: 2020-02-28T11:38:23.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:58.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) المصطفیٰ انٹرنیشنل ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چناب نگر کے علاقہ چھنی قریشیاں میں راشن تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے میاں محمد عمر رضا نے غربا میں راشن تقسیم کیا غریب افراد نے حاجی محمد حنیف طیب اور محمود سکندر سلطانی کو ڈھیروں دعائیں دیں۔اس موقع پرمحمودسکندرسلطانی نےگفتگوکرتےہوۓ کہاکہ:  
المصطفٰی ویلفیٸرٹرسٹ ایک بین الاقوامی این جی اوہےجسکاواحدمقصدانسانیت کی خدمت ہے۔مخیرحضرات کوالمصطفٰےکادست بازوبنناچاہیۓتاکہ انسانیت کی زیادہ سے زیادہ خدمت ہوسکے۔