> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگرشہرو گردو نواح میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6092/
- Published: 2020-02-29T07:51:44.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:58.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز)شہرو گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ۔  
بارش کے بعد شدید ژالہ باری کا سلسلہ بھی کچھ دیر تک جاری رہا۔  
بارش اور ٹھنڈی ہواوں سے شہر و گردونواح کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔  
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ ائندہ ایک روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔