> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# احمد نگر گھر کی چھت پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پچیس سالہ شخص جاں بحق
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6097/
- Published: 2020-03-02T05:54:00.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:58.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

احمد نگر (ربوہ ٹائمز) احمد نگر گھر کی چھت پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پچیس سالہ شخص جاں بحق

بتایا گیا ہے کہ چناب نگر کے نواحی گاوں احمدنگر میں کام کرتے ہوئے اچانک ہائ وولٹیج تاروں کو ہاتھ لگنے سے پچیس سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

ڈیڈ باڈی کو ریسکیو عملہ اسپتال شفٹ کر رہا ہے  
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نصیر ولد فرید کے نام سے ہوئی ہے