> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر ناجائز تجاوزات کی آماجگاہ بن گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/6108/
- Published: 2020-03-05T17:11:46.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز)چناب نگر ناجائز تجاوزات کی آماجگاہ بن گیا۔  
اڈے سے لے کر مین بازاراور اقصی چوک تک ناجائز تجاوزات کی بھرمارہے اسی طرح ریلوے روڈ پہ بھی ناجائز تجاوزات ریڑھی بانوں کا قبضہ ہے میونسپل کمیٹی چناب نگر کے عملہ کی موجودگی میں ریڑھی بانوں کی بھرمار سارا دن بازار میں رہتی ہے اسی طرح ھسپتال کے سامنے بھی ریڑھی بانونے ایمبولینس کے راستہ پر بھی قبضہ جما رکھا ہے۔  
شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سختی سے نوٹس لیں اور انتظامیہ کو فوری طور پر کاروائی کرنے اور قبضہ ختم کروانے کے احکامات کئے جائیں۔